Kaleed e Jannat
Rs.550.00
Vendor: Sultan ul Faqr Publications
Availability: 100 left in stock

کلید جنت حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی وہ نادر تصنیف ہے جو روحانی منازل طے کرنے کے لیے ایک مکمل رہنما کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ کتاب سات ابواب پر مشتمل ہے جس میں ذکر ، مراقبہ، فنافی الشیخ فنافی اسم محمد اور فنافی اللہ کے مراتب مجلس محمدی کی حضوری اور علم دعوت جیسے بلند روحانی مقامات کے متعلق تفصیلاً بیان کیا گیا ہے۔

مصنف نے اس کتاب کو جنت کی کنجی اس لیے قرار دیا کہ جو شخص اسے پڑھے گا اور اس پر عمل کرے گا، وہ عارف باللہ بن جائے گا اور کامیابیوں کا مالک ہوگا۔ ایسا شخص ہمیشہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مجلس کی دائمی حضوری میں رہے گا اور تمام انبیا و اولیا اللہ سے ملاقات کرے گا، یہاں تک کہ اس پر ظاہر اور باطن کی کوئی چیز پوشیدہ نہ رہے گی۔

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Kaleed e Jannat
- +