Your cart is empty now.
مرآة العارفین حضرت امام حسین کی تصنیف مبارکہ ہے جس میں نظریہ وحدت الوجود کے حقائق کو کھول کر بیان کیا گیا ہے۔ ہر زمانے میں ایک انسانِ کامل موجود ہوتا ہے جو حقیقت محمدیہ کا اظہار اور مظہر ذات الہی ہوتا ہے۔ اس کتاب میں حضرت امام حسین نے پہلی مرتبہ انسان کامل کی اصطلاح کو نہ صرف واضح کیا ہے بلکہ ذات حق تعالیٰ کے عالم ھاھویت سے لے کر عالم ناسوت میں نزول اور انسانِ کامل میں ظہور کے مقامات و مراتب کو تفصیلاً بیان فرمایا ہے۔
Read Online Download Now