Hazrat Abu Bakr Siddique R.A - Khilafat-e-Rashida
Rs.350.00
Vendor: Sultan-ul-Faqr Publications
Availability: 98 left in stock

جب آقا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال مبارک ہوا تو امت محمدیہ پر مشکل ترین امتحان آن پڑا۔ فتنے بارشوں کی طرح برسنے لگے ۔ اس نازک وقت میں اُمت کو بھنور سے نکالنے والے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے حضور علیہ الصلوۃ و السلام کی تجہیز و تکفین کا انتظام کیا جبکہ سب صحابہ کرام رضی اللہ عنہم غم و اندوہ میں ڈوبے ہوئے تھے اور وہ نہ جانتے تھے کہ اب کیا کیا جائے۔ امت محمد یہ خلافت کے مسئلے پر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تقسیم ہونے کو تھی کہ آپ رضی اللہ عنہ نے اپنی فہم و فراست جو آپ کو حضور علیہ الصلوۃ و السلام سے عطا ہوئی تھی، اُمت کو یکجا کر دیا۔ منکرین زکوۃ نے صاف انکار کر دیا کہ وہ زکوۃ ادا نہ کریں گئے صحابہ تذبذب کا شکار ہوئے کہ ان سے جنگ نہیں کرنی چاہیے لیکن حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ان سے جنگ کی اور اسلام کو اصلی صورت میں قائم رکھا۔

اگر منکرین زکوة کی بات مان لی جاتی تو باقی لوگ بھی اسلام میں (معاذ اللہ ) اپنی آسانی کے مطابق تبدیلی کر لیتے ۔ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے وصال کے ساتھ ہی نبوت کے جھوٹے دعویدار سر اٹھانے لگے اور جو نئے نئے مسلمان ہوئے تھے ان کو اسلام سے بدظن کرنے لگے ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے ان جھوٹے نبیوں کے خلاف عَلم جہاد بلند کیا اور ان کو صفحہ ہستی سے مٹادیا۔

اس طرح اسلام کی بنیاد کو مضبوطی بخشی۔ اس کتاب میں جانیئے کہ یہ سب فتنے کیسے پیدا ہوئے اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کس طرح ان کا تدارک کر کے اُمت مسلمہ کی ناؤ کو فتنوں کے طوفان سے نکالا۔

Categories:

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Hazrat Abu Bakr Siddique R.A - Khilafat-e-Rashida
- +

Customer Reviews

Based on 1 review Write a review