fazal ul liqa (khurd)
Rs.300.00
Vendor: Sultan-ul-Faqr Publications
Availability: 100 left in stock

فضل اللقا (خورد) سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ کی مختصر مگر جامع فارسی تصنیف ِمبارکہ ہے جس کا مرکزی موضوع معرفت و لقائے الٰہی کے فیوض و برکات کا حصول ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ قاری پر سحر طاری کر دیتا ہے۔

اس تصنیف میں حضرت سخی سلطان باھُوؒ نے مرشد کامل کی صحبت و رہنمائی سے لقائے الٰہی کے فیوض و برکات حاصل کرنے اور اس کے ذریعے اپنا ایمان کامل کرنے کے متعلق بھی بیان فرمایا ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ قاری کو قلب ِسلیم اور حضورِ قلب عطا کرتا ہے اور ہر مرتبہ کے طالب کے لیے راہنما ہے چاہے وہ ابتدائی مرتبہ پر ہو یا انتہائی مرتبہ پر۔

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
fazal ul liqa (khurd)
- +