Fazal ul Liqa (Kalan)
Rs.550.00
Vendor: Sultan ul Faqr Publications
Availability: 100 left in stock

فضل اللقا (کلاں) سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ کی نہایت جامع فارسی تصنیف ِمبارکہ ہے جس کا بنیادی موضوع معرفت و لقائے الٰہی ہے۔ آپؒ نے اس کتاب میں نہایت منفرد اور مؤثر انداز میں انسانی زندگی کے اصل مقصد یعنی اللہ تعالیٰ کی پہچان اور قرب کو اور جابجا لقائے الٰہی کے فیوض و برکات کو بیان فرمایا ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ کرنے سے قاری پر سحر طاری ہو جاتا ہے۔

اس تصنیف میں حضرت سخی سلطان باھُوؒ نے تصور اسم ِذات کی روحانی برکات اور مرشد کامل کی ضرورت و رہنمائی کی اہمیت پر خصوصی زور دیا ہے۔ یہ کتاب طالبانِ حق کو نفسانی خواہشات کی تاریکی سے نکال کر باطنی پاکیزگی عطا کرتی ہے اور ابتدائی سالکین سے لے کر منتہی عارفین تک سب کے لیے معرفت کی منازل طے کرنے میں ایک مشعل ِراہ کا کام دیتی ہے۔

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Fazal ul Liqa (Kalan)
- +