Shams ul Fuqara
Rs.2,499.00
Vendor: My Store
Availability: 0 left in stock

سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے فقر پر ایک سو چالیس کتب تصنیف فرمائیں۔ ایک دیوان فارسی اور ابیات باہو ( پنجابی ) کے علاوہ تمام کتب فارسی نثر میں ہیں۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کی تمام کتب طالبان مولی کے لیے صراط مستقیم ہیں اور طالبان مولی کے لیے راہ فقر میں عملی راہنمائی کے لیے تحریر کی گئی ہیں۔ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کا اسلوب نثر عارفانہ ہے

 اور عارف کی تحریر میں ایک پہلو اخفا کا بھی ہوتا ہے تا کہ اسرار الہی نا اہلوں پر ظاہر نہ ہوں ۔ اس لیے حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی ایک کتاب میں فقر کے کسی ایک موضوع کو لے کر اس کے تمام پہلوؤں کا مکمل اور بیک وقت احاطہ نہیں کرتے ۔ وہ یہ مناسب نہیں سمجھتے کہ کسی ایک کتاب یا جگہ پر ایک ہی موضوع پر مکمل روشنی ڈالیں اور اس موضوع پر ابتدا سے انتہا تک اظہار خیال کریں اس لیے جتنا مناسب سمجھتے ہیں وہ اس موضوع پر اظہار خیال کر کے آگے بڑھ جاتے ہیں

Read OnlineDownload Now

Click here to be notified by email when this product becomes available.

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Shams ul Fuqara

سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے فقر پر ایک سو چالیس کتب تصنیف فرمائیں۔ ایک دیوان فارسی اور ابیات باہو ( پنجابی ) کے علاوہ تمام کتب فارسی نثر میں ہیں۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کی تمام کتب طالبان مولی کے لیے صراط مستقیم ہیں اور طالبان مولی کے لیے راہ فقر میں عملی راہنمائی کے لیے تحریر کی گئی ہیں۔ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کا اسلوب نثر عارفانہ ہے

 اور عارف کی تحریر میں ایک پہلو اخفا کا بھی ہوتا ہے تا کہ اسرار الہی نا اہلوں پر ظاہر نہ ہوں ۔ اس لیے حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی ایک کتاب میں فقر کے کسی ایک موضوع کو لے کر اس کے تمام پہلوؤں کا مکمل اور بیک وقت احاطہ نہیں کرتے ۔ وہ یہ مناسب نہیں سمجھتے کہ کسی ایک کتاب یا جگہ پر ایک ہی موضوع پر مکمل روشنی ڈالیں اور اس موضوع پر ابتدا سے انتہا تک اظہار خیال کریں اس لیے جتنا مناسب سمجھتے ہیں وہ اس موضوع پر اظہار خیال کر کے آگے بڑھ جاتے ہیں

Read OnlineDownload Now

Customer Reviews

Based on 20 reviews Write a review