Your cart is empty now.
کتاب ”حقیقت نماز سلسلہ سروری قادری کے امام سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی تصنیف مبارکہ ہے ۔ اس کتاب میں آپ نے نہ صرف نماز کے حقیقی مقصد کے متعلق قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کیا ہے بلکہ اس کے حقیقی مقصد یعنی معراج کو حاصل کرنے اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط کرنے کے بارے میں بھی بہت ہی منفرد انداز میں تحریر فرمایا ہے۔اس کتاب میں صحابہ کرام اور اولیا کاملین کے بہت ہی دل موہ لینے والے فرامین کو بھی درج کیا گیا ہے تا کہ معراج والی دائمی نماز حاصل کرنے کے متعلق مستند حوالہ جات کی مدد سے مکمل طور پر آگہی حاصل ہو