Haqeeqat-e-Roza
Rs.69.00
Vendor: My Store
Availability: 200 left in stock

حقیقت روزه سلسله سروری قادری کے موجودہ شیخ کامل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی تصنیف مبارکہ ہے جس میں آپ مدظلہ الاقدس نے روزہ کی فرضیت کو قرآن و حدیث کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔ اس جامع کتاب میں صوفیا و فقرا کے اقوال کی روشنی میں فرضیتِ روزہ کی باطنی حقیقت، رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات اور اس کا اجر و ثواب ، سحر و افطار کے فضائل اور اعتکاف کی اہمیت کے ساتھ ساتھ شب قدر کی علامات و عبادات کے متعلق بھی بیان کیا گیا ہے۔ Read Online Download Now

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Haqeeqat-e-Roza
- +