Your cart is empty now.
حقیقت حج سلسلہ سروری قادری کے اکتیسویں شیخ کامل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی تصنیف مبارکہ ہے جس میں آپ مدظلہ الاقدس نے نہ صرف حج شریعت یعنی حج کے ظاہری ارکان و شرائط بلکہ حج باطن یعنی حج کی اصل روح اور حقیقت اور اس کے فرضیت کے اصل مقصد کو قرآن وحدیث اور فقرا کے فرامین کی روشنی میں نہایت ہی خوبصورت انداز میں بیان فرمایا ہے۔