Nur ul Huda Khurd (urdu)
Rs.220.00
Vendor: My Store
Availability: 83 left in stock

نور الہدی خورد سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی وہ تصنیف مبارکہ ہے جس میں آپ رحمتہ اللہ علیہ نے راہِ فقر کی کثیر تعلیمات اور مقامات کو جامع انداز میں اس طرح بیان کیا ہے گویا سمندرکوزے میں بند کر دیا گیا ہو جیسا کہ تزکیہ نفس، تصفیہ قلب اور تجلیہ روح کے مراحل سے گزر کر فنا فی اللہ بقا باللہ کے مقام تک رسائی اور راہِ فقر میں پیش آنے والے روحانی احوال یعنی الہام، وهم، دلیل ، ذکر، فکر، قرب، وصال ہستی حال حضوری قبض و بسط اور دیگر اعلیٰ و ادنی مراتب کو جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے متعلق حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں :

 یه کتاب علما، فقرا، درویش، شیخ و مشائخ، کامل و ناقص پیر اور پخته و خام طالب سب کے لیے کسوٹی ہے ۔ یعنی اس کتاب میں ہر مرتبہ کے طالب کے لیے راہنمائی موجود ہے چاہے وہ ابتدائی مرتبہ پر ہوں یا متوسط یا انتہائی مرتبہ کے حامل ہوں۔

Read OnlineDownload Now

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Nur ul Huda Khurd (urdu)
- +