Ain ul Faqr (urdu)
Rs.1,000.00
Vendor: My Store
Availability: 65 left in stock

عین الفقر نامور صوفی بزرگ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی سب سے مشہور تصنیف ہے۔ یہ خوبصورت کتاب سب خاص و عام طالبانِ مولیٰ کی ہر باطنی مقام خواہ وہ ابتدائی، متوسط یا انتہائی مقام پر ہوں رہنمائی کرتی ہے۔ اس کتاب کے ذریعے سلطان باھو ہر مومن و مسلمان کو قرب و دیدار اور وصالِ الہی کی دعوت دیتے
ہیں تا کہ انسان کی تخلیق کا بنیادی مقصد جو کہ معرفت حق تعالی ہے حاصل کیا جا سکے۔

اس کتاب میں سلطان باھو نے تعلیمات فقر کو خوبصورت انداز میں آیات قرآن وحدیث اور دیگر صوفیا کے اقوال کے حوالہ سے بیان فرمایا ہے۔ اس کتاب کا کرشمہ یہ ہے کہ یہ صدق اور یقین سے پڑھے جانے پر اپنے قاری کی باطنی رہنمائی کرتی ہے اور اس کی توجہ اس فانی دنیا اور اس کی لذات سے موڑ کر اللہ تعالیٰ کی طرف مبذول کرتی ہے۔ اس کتاب میں قرب و معرفت حق تعالی کی کلید ذکر و تصور اسم اللہ ذات اور مرشد کامل اکمل کے بارے کثرت سے بیان کیا گیا ہے اسی لیے اپنی اس کتاب کے متعلق سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ راہ حق کے متلاشی طالبانِ مولی کے لیے یہ کتاب مکمل رہنما ہے
Read Online Download Now

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Ain ul Faqr (urdu)
- +