Nur ul Huda Kalan (Urdu)
Rs.1,100.00
Vendor: My Store
Availability: 93 left in stock

نور الہدیٰ کلاں سلطان العارفین حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی دیگر تمام تصانیف میں سب سے زیادہ مشہور و معروف تصنیف ہے جس میں آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فقر و معرفت کے ہر پہلو پر روشنی ڈالی ہے اور علم باطنی کے تمام مشکل و دقیق مسائل کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔ اس کتاب کو آپ رحمتہ اللہ علیہ نے عین نما“ کا خطاب دیتے ہوئے فقر کا نصاب قرار دیا ہے ۔ حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ اس تصنیف کے متعلق فرماتے ہیں:

یہ تصنیف علم معجزات سے منور اور اسرار الہی کا پُریقین اور با اعتبار اظہار ہے۔ اکثر بزرگوں اور مصنفین کی تصانیف الہامی ہوتی ہیں لیکن اس فقیر کی تصانیف قرب الٰہی اور مجلسِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حضوری سے مشرف ہو کر لکھی گئی ہیں۔ اس کتاب کا مطالعہ کم بخت اور بد قسمت کو نیک بخت اور خوش قسمت بنا دیتا ہے۔ جو طالب شب و روز اس کا مطالعہ کرتا ہے وہ اللہ بس ماسوئی اللہ ہوس کے مرتبہ پر پہنچ جاتا ہے۔
 
Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Nur ul Huda Kalan (Urdu)
- +