Kaleed ul Tauheed Kalan (urdu)
Rs.899.00
Vendor: My Store
Availability: 93 left in stock

توحید اسلام کا اول اور بنیادی رکن ہے جس کے اقرار اور تصدیق کے بغیر کوئی بھی مسلمان نہیں ہو سکتا اور نہ ہی دیگر عبادات سود مند ثابت ہوتی ہیں۔ توحید تک پہنچنے کے لیے توحید کے اصل مفہوم کو سمجھنا از حد ضروری ہے۔ لیکن توحید کی کلید کے بغیر توحید تک رسائی تو بہت دور کی بات توحید کا مفہوم بھی نہیں سمجھا جاسکتا۔ توحید کی کلید مرشد کامل اکمل ہوتا ہے جو نہ صرف توحید کے اسرار سے آگاہ ہوتا ہے بلکہ خود بھی توحید تک پہنچ کر ہمہ تن توحید ہو چکا ہوتا ہے۔

 موجودہ دور میں وہ ہستی مرشد کامل اکمل جامع نور الہدیٰ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس ہیں۔ حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی کتاب " کلید التوحید کلاں میں توحید کے اسرار اس منفرد انداز سے بیان فرمائے ہیں جنہیں اس سے بہتر اور واضح طور پر بیان کرنا کسی کے لیے ممکن نہیں ۔ کتاب کے ترجمہ کو سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کا فیضان نظر حاصل ہے جس کی بدولت ترجمہ نہایت آسان فہم انداز میں کیا گیا ہے تا کہ طالبان مولی کے لیے توحید کے اسرار کو سمجھنا آسان ہو ۔ ان تمام طالبان مولی کے لیے یہ کتاب را ہنما ثابت ہو گی جو صدق دل سے توحید تک رسائی چاہتے ہیں۔

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Kaleed ul Tauheed Kalan (urdu)
- +