Your cart is empty now.
عقل بیدار سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی بہت ہی اہم تصنیف مبارکہ ہے جس میں آپ نے راہِ فقر کے بہت سے اہم نکات اور تعلیمات کو نہایت خوبصورت پیرایہ میں بیان کیا ہے
جیسا کہ سلسلہ قادری کی فضیلت، مرشد کامل کے اوصاف، طالب مولی کی خصوصیات، ناقص و صادق مرید کی پہچان، علم دعوت کا طریقہ، معرفت، یقین، اسم اللہ ذات اور کلمہ طیبہ کی شرح اور بیشمار دیگر موضوعات اس کتاب میں بیان کیے گئے ہیں۔ صدق دل سے اس کتاب کا مطالعہ طالب مولی کی عقل کو حقیقی معنوں میں بیدار کر کے اسے نور بصیرت عطا کرتا ہے۔
Read Online Download Now