مجتبی آخر زمانی مشائخ سروری قادری کی سوانح حیات پر لکھی گئی اولین تصنیف ہے جس میں سلطان الفقر پنجم سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ سے لے کر سلطان الفقر ششم حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی رحمتہ اللہ علیہ تک آنے والے امانت الہیہ کے حامل مشائخ سروری قادری کی کامل اور مکمل سوانح حیات موجود ہے۔
Read OnlineDownload Now