Sultan ul Faqr VI
Rs.250.00Rs.500.00
Vendor: My Store
Availability: 100 left in stock

سلطان الفقر (ششم) حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی رحمتہ اللہ علیہ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کے سلسلہ سروری قادری کے تیسویں شیخ کامل اور آپ رحمتہ اللہ علیہ کی اولاد پاک بھی ہیں۔ کتاب ہذا آپ رحمتہ اللہ علیہ کی حیات و تعلیمات، کرامات، مقام و مرتبہ ، سلسله فقر، عادات و اطوار، نشست و برخاست ، محافل، نعمت فقر کی تعلیم و ترویج کے لیے آپ رحمتہ اللہ علیہ کی تبلیغی و اشاعتی کاوشوں ، معمولات و مشاغل ، ازواج و اولاد، خلفاء اکبر و اصغر اور آپ رحمتہ اللہ علیہ کی طرف سے کیے گئے فیصلوں و اقدامات کی حکمتوں جیسے موضوعات کا مکمل اور جامع احاطہ کرتی ہے۔

کتاب ہذا کے مصنف آپ رحمتہ اللہ علیہ کے خلیفہ اکبر، محرم دل، رفیق و خادم اور سلسلہ سروری قادری کے اکتیسویں شیخ کامل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس ہیں جو آپ رحمتہ اللہ علیہ کے جد اعلیٰ حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کے سلسلہ فقر اور خود آپ رحمتہ اللہ علیہ کے مشن کو حقیقی صورت و روح کے ساتھ جاری و ساری رکھے ہوئے ہیں۔

Read OnlineDownload Now

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Sultan ul Faqr VI
- +