Abyat e Bahoo Kamil
Rs.1,400.00
Vendor: Sultan ul Faqr Publications
Availability: -4 left in stock

ابیات باهو مشہور صوفی حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّہ علیہ کی تعلیمات کا پنجابی سرائیکی شاعری میں مجموعہ کامل ہے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کا یہ پنجابی ورثہ ابیات باھو یا کلام باھو کے نام سے بین الاقوامی سطح پر مشہور و معروف ہے۔ ابیات باھو کی خاصیت و کمال یہ ہے کہ ان میں بیان کردہ تعلیمات فقر قرآن وحدیث کے عین مطابق ہونے کی وجہ سے تمام سلاسل کی خانقاہوں، مزارات محفلوں مسجدوں اور درسگاہوں میں پڑھے اور سنے جاتے ہیں ۔ اس لیے ضروری تھا کہ ابیات باھو کا مستند اور حقیقی مجموعہ مرتب کیا جائے جو ضعیف روایات کی تمام اشکال سے منزّہ اور مبرّا ہو اور جس میں درج کردہ تمام ابیات اور مصرے بھی حضرت سلطان باھو کے ہی ہیں اور آپ رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیمات کے عین مطابق ہوں ۔

اور یہ کار عظیم سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کے سلسلہ سروری قادری کے موجودہ شیخ کامل حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن نے سترہ سال کی طویل تحقیق کے بعد ابیات باھو کامل" کے نام سے سر انجام دیا ہے ۔ آپ مد ظلہ الاقدس ایک علمی ادبی اور روحانی شخصیت ہیں اور فقر و تصوف کے موضوعات پر بیس سے زائد کتب کے مصنف اور فقیر کامل ہیں۔ 

Read Online Download Now

Click here to be notified by email when this product becomes available.

Guaranteed safe checkout

paypalvisa