Kalam Mashaikh Sarwari Qadri
Rs.650.00
Vendor: My Store
Availability: 197 left in stock

صاحب امانت النبیه مشائخ سروری قادری فنافی اللہ بقا باللہ اور مقام حاصویت کے حامل انسان کامل اور امام وقت کے عہدے پر فائز ہوتے ہیں۔ ان کے کلام کا الہامی ہونا شک و شبہ سے بالا تر ہے۔ اس کلام میں وہ بیک وقت بحیثیت طالب مولی اپنے مرشد کامل کی شان بھی بیان کرتے ہیں اور بحیثیت مرشد کامل طالبان مولی کی رہنمائی بھی کرتے ہیں۔ ان کا کلام ادبی چاشنی اور روحانی لذت کا حسین امتزاج ہونے کے ساتھ ساتھ معرفت الہی کا لازوال بحر بیکراں بھی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے جس سے طالبان مولی اور عارفین حق اپنے اپنے روحانی مقام کے مطابق فیض کے بیش بہا موتی اخذ کرتے ہیں۔ ترک خواہشات دنیا نفس و شیطان کے خلاف جہاد اور عشق حقیقی بصورت عشق مرشد کالافانی درس ان کے کلام کا خاصا اور روح ہے۔ 

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Kalam Mashaikh Sarwari Qadri
- +