Deedar Bakhsh (Kalan)
Rs.350.00
Vendor: Sultan-ul-Faqr Publications
Availability: 500 left in stock

اللہ تعالی نے اپنی پہچان کے لیے انسان کو پیدا کیا اور پہچان دیدار سے ہی ممکن ہے۔ اس دنیا میں دیدار الہی سے بڑھ کر کوئی اور نعمت نہیں اور نہ ہی کسی دوسری چیز سے ایسی لذت حاصل ہوتی ہے جو دیدار الہی کا خاصہ ہے۔ جس نے اس دنیا میں دیدار نہ کیا اسے آخرت میں بھی دیدار الہی نصیب نہ ہو گا۔ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی تصنیف مبارکہ " دیدار بخش ( کلاں ) میں قلب کی بیداری سے نہ صرف دیدار الہی کے احوال اور کیفیات کو بیان فرمایا ہے بلکہ دیدار سے آگے کے مقامات یعنی فنافی اللہ بقا باللہ کے مراتب کو بھی بیان فرمایا ہے۔ اللہ کے دیدار ، قرب اور وصال کے خواہشمند طالبان مولی کے لیے یہ کتاب ایک بہترین تحفہ ہے۔

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Deedar Bakhsh (Kalan)
- +