Haqeeqat-e-Eid Milad-ul-Nabi
Rs.450.00
Vendor: My Store
Availability: 200 left in stock

لفظ میلاد ولادت سے ہے اور عید سے مراد خوشی ہے اور عیدمیلاد النبی سے مراد حضور اکرم علیہ سلام کی ولادت با سعادت کی خوشی منانا ہے۔ کچھ لوگ اسے بدعت قرار دیتے ہیں اس بنا پر کہ عیدمیلاد النبی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دور میں نہیں منایا گیا ۔ اس طرح بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو کہ حضور ا کرم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دور میں موجود نہیں تھیں بعد میں اجماع سے عمل میں آئیں لیکن سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے اپنی اس تصنیف لطیف میں یہ ثابت کر دیا ہے کہ ولادت نبوی کی خوشی نہ صرف اللہ تعالی نے منائی بلکہ دور نبوت، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین اور تبع تابعین کے دور میں بھی عید میلاد النبی منائی گئی۔ میلاد مصطفی یعنی جشن عید میلادالنبی سے مراد فقط یہ ہے کہ حضوراکرم کا ذکر پاک کرنا اور شریعت مطہرہ کے روشن پہلوؤں کو بیان کرنا ، آپ علیہ سلام کے کمالات اور درجات کا بیان ، آپ کی صورت میں اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت کا تذکرہ کرنا، حقیقت محمدیہ کا تذکرہ کرنا ، لوگوں کو شریعت مطہرہ سے آگاہ کرنا اور آپ کی شان میں نعت خوانی کرنا اور لوگوں کو کھانا کھلانا۔

 سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے عشق و محبت میں ڈوبی تحریر کو تحقیقاتی شکل دیتے ہوئے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے تقریبا چالیس اولین و آخرین فقہاء، محدثین اور امامین کی عید میلاد النبی کے موضوع پر رائے درج کی ہے۔ اس کے علاوہ حالت قیام میں حضور پر نور پر درود و سلام پڑھنے کے متعلق اکا بر محد ثین، فقہا کی رائے بھی درج کی ہے۔ اس کے علاوہ تاریخی پس منظر میں اولین زمانے سے اب تک جغرافیائی لحاظ سے منائی جانے والی عید میلادالنبی کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ عاشقان مصطفی علمائے کرام اور طالبان حق کے لئے ایک نادر اور نایاب تحفہ۔

 Read Online Download Now

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Haqeeqat-e-Eid Milad-ul-Nabi
- +