Khanqah Silsila Sarwari Qadri
Rs.85.00
Vendor: My Store
Availability: 200 left in stock

اس کتاب میں قرآن وحدیث سے یہ بات واضح کی گئی ہے کہ دین اسلام میں خانقاہ ایک اہم کردار ادا کرتی ہے کیونکہ خانقاہی نظام کی بنیاد بھی آقائے دو جہان سرور کائنات حضرت محمد رسول اللہ سلیم نے اصحاب صفہ کو صفہ کے چبوترہ پر اکٹھا کر کے فرمائی تھی۔ اور ہر دور میں فقیر کامل کی خانقاہ سنت رسول کے عین مطابق ہوتی ہے جس میں مسلمانوں کی اس زمانہ کے مطابق باطنی تربیت کی جاتی ہے۔

 کیونکہ خانقاہ کا دارو مدار انسان کامل کی ذات مبارکہ پر ہوتا ہے۔ خانقاہ میں انسانِ کامل کی صحبت میں طالبان مولی کے نفوس کا تزکیہ کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ خانقاہ میں ہر وقت ذکر اسم اعظم جاری و ساری رہتا ہے اور چوبیس گھنٹے میں کوئی ایسا لمحہ نہیں ہوتا کہ جب اسم اللہ ذات کا ذکر نہ جاری ہو۔

Categories:

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Khanqah Silsila Sarwari Qadri
- +