Ganj-ul-Asrar (urdu)
Rs.300.00
Vendor: My Store
Availability: 399 left in stock

گنج الاسرار بر صغیر کے نامور صوفی بزرگ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی تصنیف مبارکہ ہے ۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ اس کتاب میں اسرار الہی کے خزانے میں کیونکہ اس کتاب میں آپ رحمتہ اللہ علیہ نے سلسلہ قادری کے فقیر کامل کی شان اور اس سلسلہ کے طریقہ کار کو بیان فرمایا ہے اور واضح طور پر بتادیا ہے کہ یہ کتاب سید ناشیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے نقطہ نظر سے تحریر کی گئی ہے۔ اس کتاب میں بیان کردہ معرفت کے اسرار قرآن وحدیث کے عین مطابق ہیں جو مقام فنافی اللہ کی انتہا تک کے ہر مقام اور منزل پر طالب کی راہنمائی کرتے ہیں چاہے وہ ابتدائی مقام پر ہو، متوسط یا انتہائی مقام پر۔

مرشد کامل کی صحبت میں اسم اللہ ذات کے ذکر اور تصور کے ذریعے نفس کی اصلاح اور باطنی ترقی حاصل کرنے والے طالبان مولی کے لیے یہ کتاب مکمل راہنما ہے ۔  

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Ganj-ul-Asrar (urdu)
- +