حضرت سخی سلطان باھوؒ کی چار نایاب تصانیف
Rs.1,200.00Rs.1,470.00
Vendor: Sultan ul Faqr Publications

سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھوؒ کی چار نایاب اور عظیم روحانی تصانیف توفیق الہدایت، مفتاح العارفین، دیدار بخش کلاں اور دیدار بخش خورد اب نئی اشاعت میں دستیاب ہیں۔ یہ کتب طالبانِ مولیٰ کے لیے راہِ فقر و معرفت کا قیمتی خزانہ ہیں جن میں ذکر و تصور اسم اللہ ذات، قلب کی بیداری، تزکیہ نفس، مرشد کامل کی نگاہِ فیض، مجلس محمدی ﷺ کی حضوری، علم دعوت، دیدارِ الٰہی، فنا فی اللہ اور بقا باللہ جیسے بلند روحانی موضوعات کو نہایت جامع اور خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

ان تصانیف میں حضرت سخی سلطان باھوؒ نے انسان کی باطنی اصلاح، قربِ الٰہی کے حصول، نفس کی فنا، قلب کی حیات اور عارفین کے مراتب کو ایسے مؤثر انداز میں بیان فرمایا ہے جو طالبِ حق کے لیے عملی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے قرب، وصال اور معرفت کے خواہشمند طالبانِ مولیٰ کے لیے یہ کتب ایک بہترین روحانی تحفہ ہیں۔

یہ نئی اشاعت فارسی متن کے ساتھ اردو ترجمہ، امپورٹڈ پیپر، بہترین طباعت اور خوبصورت ڈسٹ کور کے ساتھ پیش کی جا رہی ہے۔

Categories:

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
حضرت سخی سلطان باھوؒ کی چار نایاب تصانیف
- +