{"product_id":"ابیاتِ-باھُو-کامل-abyat-e-bahoo-kamil-copy","title":"Abyat e Bahoo  Kamil","description":"\u003cp\u003e\u003cspan style=\"font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 19px;\"\u003eابیات باهو مشہور صوفی حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّہ علیہ کی تعلیمات کا پنجابی سرائیکی شاعری میں مجموعہ کامل ہے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کا یہ پنجابی ورثہ ابیات باھو یا کلام باھو کے نام سے بین الاقوامی سطح پر مشہور و معروف ہے۔ ابیات باھو کی خاصیت و کمال یہ ہے کہ ان میں بیان کردہ تعلیمات فقر قرآن وحدیث کے عین مطابق ہونے کی وجہ سے تمام سلاسل کی خانقاہوں، مزارات محفلوں مسجدوں اور درسگاہوں میں پڑھے اور سنے جاتے ہیں ۔ اس لیے ضروری تھا کہ ابیات باھو کا مستند اور حقیقی مجموعہ مرتب کیا جائے جو ضعیف روایات کی تمام اشکال سے منزّہ اور مبرّا ہو اور جس میں درج کردہ تمام ابیات اور مصرے بھی حضرت سلطان باھو کے ہی ہیں اور آپ رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیمات کے عین مطابق ہوں ۔ \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan style=\"font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 19px;\"\u003eاور یہ کار عظیم سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کے سلسلہ سروری قادری کے موجودہ شیخ کامل حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن نے سترہ سال کی طویل تحقیق کے بعد ابیات باھو کامل\" کے نام سے سر انجام دیا ہے ۔ آپ مد ظلہ الاقدس ایک علمی ادبی اور روحانی شخصیت ہیں اور فقر و تصوف کے موضوعات پر بیس سے زائد کتب کے مصنف اور فقیر کامل ہیں۔ \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Sultan ul Faqr Publications","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":58140147089711,"sku":null,"price":1200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0775\/1660\/3695\/files\/abyat-e-bahoo-kamil.webp?v=1685580022","url":"https:\/\/www.sultan-ul-faqr-publications.com\/products\/%d8%a7%d8%a8%db%8c%d8%a7%d8%aa%d9%90-%d8%a8%d8%a7%da%be%d9%8f%d9%88-%da%a9%d8%a7%d9%85%d9%84-abyat-e-bahoo-kamil-copy","provider":"Sultan-ul-Faqr Publications","version":"1.0","type":"link"}