Mehak ul Faqr (Kalan)
Rs.2,000.00
Vendor: Sultan ul Faqr Publications
Availability: 100 left in stock
’محک الفقر (کلاں)‘ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ کی تصانیف میں سب سے زیادہ ضخیم تصنیف ہے جس میں کثیر تعلیماتِ فقر کو سمو دیا گیا ہے۔ لہٰذا یہ کتاب راہِ فقر کے ایک نصاب کی حیثیت رکھتی ہے جس میں کثیر قرآنی آیات و احادیث اور ابیات و روایات بیان کی گئی ہیں جو دورانِ مطالعہ قارئین کے قلب و روح پر تاثیر کر کے باطن کا راستہ کھولتی ہیں۔

حضرت سخی سلطان باھُوؒ اس کتاب کے متعلق فرماتے ہیں:
’’جو اس کتاب کو اپنے دائمی مطالعہ میں رکھے، انتہا درجہ کے شوق اور قلب کی بے انتہا پاکیزگی سے اس کتاب کو پڑھے تو بیشک وہ مجلس ِمحمدی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی حضوری پا لے گا اور توحید میں مستغرق ہو کر جملہ واصلین ِحق میں شامل ہو جائے گا۔ ــ‘‘

جو طالب ِمولیٰ خلوص کے ساتھ اس کتاب میں بیان کی گئی تعلیمات پر عمل پیرا ہو جائے وہ یقینا مرشد کامل اکمل کی توجہ و مہربانی اور صحبت سے فقر کی انتہائوں کو چھو سکتا ہے۔

Read Online Download Now

Guaranteed safe checkout

paypalvisa
Mehak ul Faqr (Kalan)
- +